Posts

Showing posts from February, 2023

Youm Yakhjehti Kashmir | 5 February Kashmir Solidarity Day Speech

Image
 #Cheen_Li_Ankhen_Muj_Sy_par #khawb_tu_Kasy_Cheeny_Ga #Youm_Yakhjehti_Kashmir Dr. Toheed jillani Youm Yakhjehti Kashmir آج کی صدی میں اس بات کا پر چار عام ہے کہ ہم ایک آزادریاست کے باسی ہیں۔ ہر ایک کی زبان اسی بات کا ڈنکا کرتی سنائی دیتی ہے۔ لیکن کیا ایسا ہے؟ شاید آپ کا جواب ”ہاں“ میں ہولیکن اگر میرے یہی الفاظ کسی کشمیری بہن یا بھائی سے ہو تو کیا اُس کا بھی جواب ”ہاں میں ہو گا ؟ یقینا نہیں ! پاکستان کو آزاد ہوئے آج 75 سال بیت گئے ہیں اور ہر پاکستانی اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہوئے بڑا فخر محسوس کرتا ہے لیکن آج بھی کشمیری عوام محمد بن قاسم جیسے لیڈر کا انتظار کر رہے ہیں کہ جو آئے اور اُن کو آزاد کروائے۔ اسی جذبہ کیجیت کو زیر غور لاتے ہوئے آج ہم اپنے الفاظوں کو یوم یکجہتی کشمیر یعنی 5 فروری کے لیے قلم بند کیا ہے۔ آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران صغیر   کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ مانا جاتا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے جب 1947ء میں پاکستان حاصل کیا تو معاہدے کے مطابق کشمیر پاکستان کی سرحد میں طے پایا۔ لیکن ہندوستان کی سرکار اور عوام سے یہ بات قابل برداشت نہ ہوئی ا